the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں ضلع بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں آج صبح ہونے والے سڑک حادثے میں بولیرو پر سوار آٹھ لوگوں کی موت ہو گئی اور پانچ زخمی ہو گئے۔پولس سپرنٹنڈنٹ ویبھوکرشنا نے بتایا کہ بولیرو پرسوار ہوکر کچھ لوگ لکھنؤ سے بہرائچ کی طرف



جا رہے تھے۔بہرائچ کی طرف سے آ نےوالی ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس نے کہرے کی وجہ سے چوكاگھاٹ کے پاس سامنے سے آ نے والی بولیرو کو ٹکر مار دی جس سے اس پر سوار چار مرد، تین خواتین اور ایک بچے کی موت ہو گئی جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.